1055003-solarcell-1515696998-668-640x480

بیٹری سے 5 گنا زیادہ طاقت ور زندہ الجی سے بنے سیل تیار

لندن: کیمبرج یونیورسٹی کے ماہرین نے زندہ الجی پر مشتمل ایک ایسا سیل بنایا ہے جو آج کی طاقت ور ترین بیٹریوں سے بھی 5 گنا زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتا ہے۔

برطانوی سائنس دانوں نے ایسے سیل بنائے ہیں جو فوٹوسنتھے سز کے عمل کی نقل کرتے ہیں یعنی عین اسی طرح کام کرتے ہیں جس طرح پودے سورج کی روشنی سےتوانائی بناتے ہیں۔ اسے مصنوعی پتا بھی کہا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے انہوں نے الجی کے خلیات کو استعمال کیا ہے جو قدرت کے کارخانے میں عام پائی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *