سرفراز احمد نے خوشی کا اظہار کیا۔۔۔ وجہ جانیئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل ہونا خوش آئند ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سرفرازاحمد کا کہناتھا کہ کراچی میں کرکٹ آنا بہت ہی خوش آئند بات ہے،پہلے لوگوں میں کرکٹ آئی تھی اور اب کراچی والے چاہیں گے کہ یہاں پر میچ ہواور دوبارہ کرکٹ بحال ہو۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ جو بھی ٹیمیں کراچی میں کھیلیں گی وہ یہاں کے ہجوم کوخوب انجوائے کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *