انٹر نیشنل

پاکستان کے خلاف امریکی قرارداد ناکام

 واشنگٹن: پاکستان کے دیرینہ دوست سعودی عرب،چین اور ترکی نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں ڈالنے کے امریکی اقدام کو ناکام بنادیا۔ امریکی اخبار’’دی وال اسٹریٹ جنرل‘‘ کے مطابق پاکستان کے بہترین دوست ممالک امریکا کی جانب سے انسداد دہشت گردی کے خلاف مطلوبہ سخت کارروائیاں نہ کرنے اور دہشت ...

مزید تفصیل »

سری لنکا میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی

. . کولمبو: سری لنکا میں بس میں دھماکے کے نتیجے میں بارہ فوجی اہلکاروں سمیت انیس افراد زخمی ہوگئے، دھماکے میں بس جل کر خاکستر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں بس میں دھماکے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 19 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے ...

مزید تفصیل »

پاکستان پر خطرے کے بادل ابھی بھی برقرار

. . واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان کو واچ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ آج ہو سکتا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی فہرست میں شامل کرنے کا مقصد اس بات ...

مزید تفصیل »

بھارتی فورسز کی لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد

بھارتی

    سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیان میں کئی دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی کی کارروائیاں کرتے ہوئے ضلع کے علاقوں گنڈ وئین امام صاحب، ترکہ وانگام اور نولی پوشواری کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی۔ بھارتی فورسز نے لوگوں کے چلنے پھرنے پر ...

مزید تفصیل »

شامی فوج کی بمباری۔۔۔ تباہی مچ گئی

دمشق / انقرہ: شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہوئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے ...

مزید تفصیل »

ہر حال میں اسلام اور پاکستان کو ترجیح دینی چاہیئے، شیخ فیاض

لاہور (م۔ح سے) پاکستان کی معروف سماجی شخصیت شیخ محمد فیاض نے کہا ہے کہ پاکستانی جہاں بھی جائیں بحیثیت پاکستانی اپنی شناخت قائم رکھیں۔ شیخ فیاض دورہ جاپان جانے سے قبل صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ اور جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کثرت ...

مزید تفصیل »

داعش کا روس کے چرچ پر حملہ

حملہ

ماسکو: روس میں گرجا گھر پر داعش کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خطے داغستان کے شہر کیزلیار میں ایک مسلح شخص نے آرتھوڈوکس چرچ پر فائرنگ کی۔ حملہ آور ایک خنجر اور رائفل سے لیس تھا۔ ...

مزید تفصیل »

دوسال میں افغان مہاجرین کو پاکستان سے واپس لے آئیں گے، اشرف غنی

کابل:  فغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 ماہ میں افغان پناہ گزینوں کو وطن واپس لے آئیں گے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ یہ مہاجرین خطے میں عدم استحکام کی وجہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی محل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید تفصیل »

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید

غزہ:  مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جبکہ ایک بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی بھی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا کی شناخت سلام صباح ...

مزید تفصیل »

< > ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

تہران:  یرانی دارالحکومت سے یسوج شہر جانے والا مسافر طیارہ صوبہ اصفہان کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 66 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایرانی ہنگامی میڈیکل سروسز کے سربراہ پیر حسین نے حادثے ...

مزید تفصیل »