انٹر نیشنل

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

9-agreements-signed-between-india-and-israel

بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ بھارت کو ...

مزید تفصیل »

سعودی عرب کا دفاتر میں خواتین انسپکٹرز تعینات کرنے کا حکم

deploying-female-inspectors-in-saudi

سعودی عرب نے دفاتر میں خواتین انسپکٹرز تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی وکیل خاتون نورہ السلامہ نیسبق نے کہا ہے کہ مملکت میں لیڈی انسپکٹر کے طور پر کام کرنے کی اہل خواتین موجود ہیں انھیں تربیتی کورس کرانا ہوگا۔ شریعت اور قانون کے شعبوں سے فارغ ہونے والی ...

مزید تفصیل »

ایٹمی مسئلہ، چین نے ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا

Untitled1-800x500_c

چین نے ایٹمی مسئلے پر ایران کی حمایت کا اعلان کردیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی مسئلے پرایک جامع معاہدہ ہونا چاہیے کیونکہ بین الاقوامی برادری عام طورپرایک جامع معاہدے کی حمایت کرتی ہے اور مکمل طورپراس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ ...

مزید تفصیل »

ایمنسٹی کا احد تمیمی کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

demand-immediate-release-of-the-ahed-tamimi

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے قابض اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی فلسطین کی بہادر لڑکی احد تمیمی کو فی الفور رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایمنسٹی انٹرنیشنل برائے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقا میگڈالینا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے پاس ...

مزید تفصیل »

خودکش حملوں میں 38 افراد ہلاک درجنوں زخمی: بغداد

killed in suicide attacks

عراق کے دارالحکومت میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جب کہ 80 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے ...

مزید تفصیل »

متحدہ عرب امارات نے قید کیا قطری شاہی خاندان کے رکن کا الزام

Qatar-Royal-Family

قطری شاہی خاندان کے ایک رکن شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پر خود کو قید کرنے کا الزام لگا دیا۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق شیخ عبداللہ بن علی الثانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا، ‘میں متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ...

مزید تفصیل »

آج پھر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 کشمیری شہید

indian-army-firing-on-kashmiris

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے 6 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع بارامولا میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کر کے 6 افراد کی جان لے لی ...

مزید تفصیل »

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید

568218240

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان کوجنوبی غزہ کے علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس سے وہ موقع ہی پر شہید ہوگیا جب کہ فلسطین کی وزارت ...

مزید تفصیل »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدے کی ’’آخری بار‘‘ توثیق کردی

donald trump

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم آخری مرتبہ اٹھایا ہے تاکہ یورپ اور امریکا اس معاہدے میں موجود نقائص دور کر سکیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان جاری ...

مزید تفصیل »

چینی جارحانہ پن سے نمٹنے کیلئے متنازع سرحد پر گشت بڑھائیں گے

Bipin_Rawat

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن روات نے اعلان کیا ہے کہ بھارت چینی جارحانہ پن سے نمٹنے کے لیے چین کے ساتھ متنازع سرحد پر گشت بڑھائے گا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ چین ...

مزید تفصیل »