سپورٹس

پی ایس ایل تھری : کراچی کنگز نے میدان مار لیا

کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

دبئی: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی۔دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی، کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 150 رنز کا ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے، شعیب اختر

شعیب اختر

. . لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ایک برانڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کیلیے بہترین ہے۔ شعیب اختر نے کہا کہ پی ایس ایل کی ٹیموں کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے اور انھیں حیرت ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل تھری؛ دفاعی چیمپئن کو پہلے ٹاکرے میں شکست

پی ایس ایل

. . دبئی: پی ایس ایل تھری کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے دفاعی چیمپئن پشاور زلمی کو شکست دے دی۔ میچ شروع ہوا تو پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز اسکور کیے اور فتح کے لیے ملتان سلطان کو 152 ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل کے لئے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا

کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

. . دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں۔دیگر میچ آفیشلز میں نامور امپائر علیم ڈار، ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل 3: چوکوں، چھکوں کی برسات، پہلا ٹاکرا پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین

پی ایس ایل

لاہور: صحرائے عرب میں چوکوں، چھکوں کی برسات آج سے شروع ہوگی جب کہ رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں شائقین موسیقی کے دھنوں پر جھومیں گے۔ چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کیلیے بیتاب شائقین کا انتظارختم ہوا، پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز آج دبئی انٹرنیشنل کرکٹ ...

مزید تفصیل »

کیون پیٹرسن نے اپنی کرکٹ سے متعلق اہم اعلان کر دیا

دبئی: انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن آخری مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے دوران ایکشن میں دکھائی دینگے۔ کیون پیٹرسن پہلے ہی اس بات کا اعلان کرچکے تھے کہ ان کی تمام قسم کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا وقت قریب ہے، انھوں نے ٹویٹر پر اپنی بیوی بچوں اور تمام ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل تھری، اینٹی کرپشن لیکچرز کا اہتمام

کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کراچی: پی ایس ایل تھری میں شریک ٹیموں کو کرپشن سے بچنے کا سبق یاد کرا دیا گیا۔ گزشتہ برس دوسرے ایڈیشن میں فکسنگ تنازع سامنے آیا تھا، اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اب سخت انتظامات کیے گئے ہیں،دبئی میں اینٹی کرپشن لیکچرز بھی دیے گئے، ہر ٹیم کا الگ ...

مزید تفصیل »

سہ ملکی ہاکی؛ پاکستان نے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان

لاہور: سہ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جاپان کو سخت مقابلے کے بعد 2۔1 سے شکست دیتے ہوئے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں گزشتہ روز پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، میچ کے آغاز میں دونوں ٹیموں نے دفاعی ...

مزید تفصیل »

ملائیشیا میں ہوم سیریز؛ امیدوں کا محل بننے سے قبل ہی بکھرنے لگا

لاہور:  لائیشیا میں ہوم سیریز کرانے کیلیے امیدوں کا محل بننے سے قبل ہی بکھرنے لگا۔ سری لنکن ٹیم پر 2009میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان نے اپنی تمام ہوم سیریز یواے ای میں ہی کھیلی ہیں،اس دوران صرف زمبابوے کی ٹیم 2015میں محدود اوورز کی سیریز کھیلنے کیلیے ...

مزید تفصیل »

ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری

لاہور:  پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل تھری سے قبل پاکستانیوں کیلیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں، گذشتہ ایڈیشن ...

مزید تفصیل »