شوبز

اب سعودیہ میں بھی ہر کام ہوا کرے گا

ریاض: سعودی عرب نے ملک میں تفریحی صنعت کے فروغ کے لیے آئندہ دس سال کے دوران 64 ارب امریکی ڈالر مختص کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹنمنٹ اتھارٹی کے سربراہ احمد بن عقیل الخطیب  کا کہنا ہے کہ ولی ...

مزید تفصیل »

اداکارہ نے سنیپ چیٹ کو کیسے نقصان پہنچایا

لاس اینجلس: نامور ہالی ووڈ اداکارہ اور ٹی وی اسٹار کائیلی جینرکی ایک ٹوئٹ نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ اسنیپ چیٹ کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد  کا نقصان کرادیا۔ اداکارہ کائیلی جینر نے ٹویٹر پر اپنے چاہنے والوں کو مطلع کیا کہ کوئی اور بھی ہے جو اسنیپ چیٹ استعمال نہیں ...

مزید تفصیل »

بھنگی کہنے پر کترینہ کیخلاف مقدمہ

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے بعد اداکارہ کترینہ کیف بھی قانونی شکنجے میں آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے ہندوؤں کی والمکی کمیونٹی کیلئے ’’بھنگی‘‘کا لفظ استعمال کیا تھا جس پر دونوں فلمی ستاروں کے ...

مزید تفصیل »

سنی لیون نے کِیا ایک نیا فیصلہ

 ممبئی: بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون نے مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے تامل فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بالی ووڈ کی بےباک اداکارہ سنی لیون  اپنے فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے ہی شہرت رکھتی ہیں اور اب تک متعدد ...

مزید تفصیل »

پاکستانیوں سے لگاؤ جرم بن گیا

کراچی: بالی ووڈ کے نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کا پاکستان اور پاکستانیوں سے لگاؤ ڈھکا چھپا نہیں وہ اکثر موقعوں پر اس کا اظہار بھی  کرتے رہتے ہیں لیکن اب یہی لگاؤ ان کیلئے جرم بن گیا ہے اور بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ساتھ ساتھ متعصب میڈیا بھی ...

مزید تفصیل »

ذرا پریا پرکاش کی مقبولیت کا اندازہ لگائیں

ممبئی: سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش نے مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے ہوئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو بھی پیچھے چھوڑدیا۔ محض چند سیکنڈ کی ویڈیو سے ایک عام اداکارہ سے  راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ پریاپرکاش نے پہلےسنی لیون، ...

مزید تفصیل »

فلم انڈسٹری کیلئے حکومت پیسے دے، ثنا

 لاہور:  اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ فلمی صنعت کی بحالی اورترقی کیلیے حکومت کوبہترین اقدامات کرنے چاہئیں اور فلمی صنعت کیلیے خصوصی پیکج ہونے چاہئیں۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے ثنا نے کہا کہ جب میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تواس وقت پاکستانی فلموںکا کاروبارعروج پرتھا لیکن ...

مزید تفصیل »

’’جی بھر کے بوسے لیں گے رخِ دلپسند کے‘‘

کراچی: لکس اسٹائل ایوارڈ کی تقریب کے دوران جاوید شیخ کی ماہرہ خان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر ماہرہ خان خاموش نہ رہ سکیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں سجنے والی لکس اسٹائل ایوارڈ کی رنگارنگ تقریب ...

مزید تفصیل »

سونم نے منگنی نہیں خاموشی توڑی ہے

ممبئی: سونم کپورنے اپنی منگنی کی افواہوں پرخاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں میڈیا کے سامنے بات کرنا پسند نہیں کرتیں۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ سونم کپورحال ہی میں ایک تقریب کے دوران انگلی میں منگنی کی انگوٹھی پہنی ہوئی نظرآئیں جس کے بعد میڈیا ...

مزید تفصیل »

کرینہ!غیبت نہ کیا کرو

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کی بہترین سہیلی اداکارہ ملائکہ اروڑا خان نے انہیں دوسروں کی برائیاں(غیبت) نہ کرنے کا مشورہ دے ڈالا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکارہ کرینہ کپور خان، ملائکہ اروڑااور امریتا اروڑا کی دوستی بہت مشہور ہے، تینوں ایک دوسرے کی بہترین سہیلیاں ہیں یہاں ...

مزید تفصیل »