شوبز

دوران شوٹنگ شدید زخمی ہونے والے اداکار

1001657-actors-1511068311-713-640x480

 ممبئی: اداکار فلموں میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے خطرات مول لیتے ہیں اور اسٹنٹس یا ایکشن کے دوران زخمی بھی ہوجاتے ہیں۔ بالی ووڈ کے بہت سے اداکار اپنی فلموں کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوئے جب کہ ان میں سے کچھ تو موت کے منہ سے واپس آئے۔ ایسے ہی چند اداکاروں ...

مزید تفصیل »

بھارتی تنگ نظری: فلم ’پدماوتی‘ کی نمائش موخر کردی گئی

1002207-padmavati-1511093880-360-640x480

 ممبئی: بھارتی ہدایات کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’پدماوتی‘ کی نمائش ناگزیر وجوہات کے باعث موخر کردی گئی۔ بھارتی فلم ’پدماوتی‘ کی ریلیز میں مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ پہلے راجپوت برادری نے فلم میں تاریخ مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ریلیز کی صورت میں ...

مزید تفصیل »

اداکار شان کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ریلیز

1001138-arthmainimage-1511000071-970-640x480

کراچی:  پاکستانی سپر اسٹار شان شاہد اور اداکارہ حمائمہ ملک کی فلم ’’ارتھ‘‘ کا پہلا گانا ’’سنواردے خدایا‘‘ ریلیز کردیاگیا۔ نامور پاکستانی اداکار شان شاہد فلم’’ارتھ‘‘کے ذریعے طویل عرصے بعد بڑے پردے پر واپسی کررہے ہیں یہی وجہ ہے کہ شائقین سمیت شوبز سے وابستہ تمام افراد کو فلم کا ...

مزید تفصیل »

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سےمداحوں کی دست درازی

1001187-zareenkhan-1511006637-610-640x480

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کے ساتھ  مداحوں کی جانب سے دست درازی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان آج کل اپنی نئی فلم ’اکثرٹو‘ کی تشہیرمیں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں ایک تقریب نئی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں فلم  کی پوری ٹیم شریک ...

مزید تفصیل »

سنی لیون کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف

1001291-sunnyleoneweb-1511010725-608-640x480 (1)

فونیکس: الی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے مختلف لوگوں کی جانب سے وقتاً فوقتاً قتل کی دھمکیاں دی گئیں اور آج بھی  دی جارہی ہیں مگر اس کے باوجود میں اپنی زندگی پرلطف طریقے سے گزار رہی ہوں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی نئی آنے والی فلم ...

مزید تفصیل »

آج مجھے یقین ہوگیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان

Maheera Khan

آج مجھے یقین ہوگیا ہم فنکار کتنے طاقتور ہیں، ماہرہ خان فلم کو زیادتی جیسے بولڈ موضوع اور قابل اعتراض ڈائیلاگز کے باعث روکا گیا تھا، سنسربورڈ ذرائع؛ کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فلم ’’ورنہ‘‘کو نمائش کی اجازت ملنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ...

مزید تفصیل »

امیتابھ بچن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

Amitabh Bachchan

امیتابھ بچن نے ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں بالکل ٹھیک ہوں۔ ممبئی :  بھارتی میڈیا میں چند روز سے یہ ...

مزید تفصیل »

اداکارہ حمائمہ ملک نے انتہائی دردناک انکشاف کردیا

humaima

 لالی ووڈ اداکارہ حمائمہ ملک نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے والے کی بورڈ جہادیوں کے خلاف آواز اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ چار ماہ سے انہیں سوشل میڈیا پر نازیبا اور دھمکی آمیز پیغامات موصول ہورہے ہیں جس کی وجہ سے وہ سخت ...

مزید تفصیل »

الحمرا میں اسٹیج ڈراموں میں فلموں کے گانوں پر رائلٹی عائد

999388-ALHAMRAART-1510863607-569-640x480

لاہور: الحمرا آرٹس کونسل میں پیش کیے جانیوالے اسٹیج ڈراموں میں گانوں پر عائد کر دی گئی جس کا اطلاق آئندہ ہفتے سے ہو گا۔  پاکستان فلم پروڈیوسرایسوسی ایشن اور اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر کا اجلاس ایگزیکٹو ڈائر یکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا کیپٹن عطا محمد خان کی زیر صدارت الحمرا کمیٹی روم ...

مزید تفصیل »

بالی ووڈ کے معروف ادارے نے ساشا آغا کو 2 فلموں میں سائن کر لیا

999385-sashaagha-1510863391-451-640x480

 لاہور:  معروف اداکارہ وگلوکارہ سلمیٰ آغا کی صاحبزادی اداکارہ وماڈل ساشاآغا کی فنی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے بالی ووڈکے ایک معروف فلمساز ادارے نے انھیں اپنی دونئی کمرشل فلموں میں سائن کرلیا۔ معروف فلمساز ادارے نے ساشا آغا کوگرین سگنل دینے کے بعد فٹنس اور رقص پرخاص توجہ دینے کی ...

مزید تفصیل »