اہم خبریں

سازشی چاہتے ہیں ملک میں لال مسجد جیسا واقعہ ہو

ahsan iqbal

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات کسی بھی قسم کے تشدد کی اجازت نہیں دیتے اور ملک میں خون خرابہ نہیں کرنا چاہیے تاہم سازشی چاہتے ہیں کہ ملک میں لال مسجد اور ماڈل ٹاؤن جیسا واقعہ ہو۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات ...

مزید تفصیل »

پورٹ قاسم پر دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح

shahid khaqan abbasi5

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پورٹ قاسم پر دوسرے ایل این جی ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔ پورٹ قاسم پر دوسرا ایل این جی ٹرمینل 50 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا جب کہ ٹرمینل پر پہلا ایل این جی جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔ ایل این جی ٹرمینل ...

مزید تفصیل »

حکومت اور دھرنا وفد کے درمیان مذاکرات شروع

hussain rizvi

فیض آباد انٹرچینچ پر گزشتہ 15 روز سے جاری دھرنا ختم کرانے کے لئے حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیاں شروع ہوگئے۔ پنجاب ہاؤس میں جاری مذاکرات میں حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال، وزیر قانون زاہد حامد، مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما راجا ظفر الحق، وزیر ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے

shahid-khaqan-abbasi-or-qamar-javeed-bajwa

وزیراعظم اور آرمی چیف 21 نومبر کو سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خان عباسی 21 نومبر منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی وزیراعظم ...

مزید تفصیل »

بھارت کا کلبھوشن کی اہلیہ کو اکیلے پاکستان بھیجنے سے انکار

kolboshan yadav

بھارت نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو اکیلے پاکستان بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے ان کی والدہ کا ویزہ جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔  دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ سے ملاقات کی پاکستانی پیش کش سے متعلق بھارتی جواب موصول ہوگیا ...

مزید تفصیل »

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کو خط

nawaz sharif family

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے افراد کے نام ای سی ایل میں ...

مزید تفصیل »

تربت میں 15 افراد کے قتل میں ملوث دہشتگرد مارا گیا

asif ghafoor ispr

تربت میں ایف سی کے خفیہ آپریشن میں 15 افراد کےقتل میں ملوث دہشت گرد مارا گیا۔ گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے بلیدہ سے 15 افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا جب کہ تمام افراد مزدور تھے اور ان کا تعلق ...

مزید تفصیل »

وزیراعظم نے ایف بی آر میں بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا

shahid khaqan abbasi

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) میں نااہل اور بدعنوان افسران کی تعیناتی کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہےکہ جس میں گریڈ 18، 19اور 20کے چند افسران کے نام بھی مثال کے طور پر شامل کیے ...

مزید تفصیل »

الیکشن ایکٹ کا بل قومی اسمبلی میں متفقہ طورپر منظور

senat

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کو بل 2017 پیش کیا۔ الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیمی بل 2017 میں تجویز دی گئی کہ بل کے تحت ختم نبوت کے حوالے سے ...

مزید تفصیل »

افغانستان کا امن پاکستان کیلئے کسی بھی ملک سے زیادہ اہم ہے

qamar bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کا امن پاکستان کے لیے کسی بھی ملک سے زیادہ اہم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے ...

مزید تفصیل »