کامرس،زراعت

جائیداد مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائد قیمت پر خرید کر ضبط کرنیکی تجویز مسترد

اسلام آباد:  ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے زائدقیمت خرید کر جائیداد بحق سرکارضبط کرنیکی تجویز مسترد کردی۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی جانب سے غیر منقولہ جائیدادکی مس ڈکلیئریشن روکنے کیلیے ظاہرکردہ ویلیوسے زائدقیمت ادا کرکے زبردستی خرید ...

مزید تفصیل »

سعودی عرب 322.9 ٹن سونے کے ذخائر کے ساتھ عرب دنیا میں سرفہرست

ریاض:  ورلڈ گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق سعودی عرب سونے کے 322.9 ٹن ...

مزید تفصیل »

غیرمعیاری منرل واٹر فرمز کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 یونٹ سیل

اسلام آباد: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) کی ٹیم نے ملک بھر میں غیرمعیاری منرل واٹر کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے منرل واٹر تیار کرنے والے 8غیر قانونی یونٹوں کو سیل کر دیا۔ غیر معیاری منرل واٹر تیار کرنے والے برانڈز میں ساکا پیور ...

مزید تفصیل »

خشک دودھ کی درآمد پر زیادہ سے زیادہ ڈیوٹی لگانے پرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے لائیو اسٹاک کے فروغ کے لیے خشک دودھ کی درآمد پر زیادہ سے زیادہ ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز زیرغور ہے جس پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے وفاقی وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور چاروں صوبائی حکومتوں کو ...

مزید تفصیل »

یوٹیلٹی اسٹورز کی بہتری کیلیے جامع میکنزم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے ملک بھر میں ڈیلیوری سروسز میں اضافے کے ذریعے کارپوریشن کی کارکردگی کی بہتری کیلیے جامع میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ملک بھر میں اپنے صارفین کو روزمرہ استعمال کی معیاری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنانے کی غرض سے پروڈیوسرز اور ...

مزید تفصیل »

محکمہ ڈاک میں 2 سال کے اندر 20 کروڑ کی ڈکیتی وچوری

اسلام آباد:  پاکستان پوسٹ کے ملک بھر میں ڈاک خانوں اور دفاتر میں گزشتہ 2 سال کے دوران 20کروڑ روپے سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں ہوئیں جن میں سے صرف 6 کروڑ 90 لاکھ روپے ریکور کیے جا سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 سال کے دوران ملک بھر ...

مزید تفصیل »

ڈاک خانوں کی تعمیر نو کیلیے1 ارب روپے کی ڈیمانڈ

اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں ڈاک خانوں کی تعمیرنو اور مرمت کے لیے 1 ارب روپے لاگت کی سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی جبکہ 485 پوسٹ آفسز کی ری برانڈنگ کے لیے 82 کروڑ روپے کا پی سی ون بھی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال ...

مزید تفصیل »

پاکستان میں ٹیکس گزار افغانستان سے بھی کم اے پی پی اتوار 11 فروری 2018

لاہور: سارک چیمبرکے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکس دہندگان کی شرح افغانستان سے بھی کم ہے۔ افتخار علی ملک نے ملک میں ٹیکس بیس کو وسعت دینے کے وزیر اعظم کے منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس نہ دینے والے دولت ...

مزید تفصیل »

بیرونی ادائیگیوں کےلیے 4 ماہ میں 6 ارب ڈالر کی ضرورت

اسلام آباد: حکومت کو بیرونی ادائیگیوں میں 6ارب ڈالر کاکم ازکم متوقع خلا پر کرنا ہے جبکہ بین الاقوامی اداروں اورڈونرز کی جانب سے 26ارب ڈالر کے قرضوں و گرانٹس دینے کی یقین دہانی کے باوجود بڑے انفلوز کی امید نہیں۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے ہفتہ کو ...

مزید تفصیل »

ملک میں سالانہ 20 ارب روپے کی گیس ضائع

کراچی:   پاکستان میں گیس کی کھپت 2727 ایم ایم سی ایف ڈی سے بڑھ کر 2915 ایم ایم سی ایف ہومیہ تک پہنچ گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے بڑی صنعتوں کے لیے آزادانہ گیس درآمد کرنے کی سہولت سے پاور اور فرٹیلائزرز سیکٹرز فائدہ اٹھا رہے ہیں، سال2016-17کے دوران ...

مزید تفصیل »