تعلیم ،صحت

قبل از وقت آٹزم کی تشخیص کیلئے ٹیسٹ

 لندن: برطانوی ماہر ڈاکٹر نائلہ ربانی اور ان کے ساتھیوں نے آٹزم سے خبردار کرنے والا کامیاب بلڈ ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے چھوٹے بچوں میں آٹزم کے مرض سے خبردار کرنے والا ایک سادہ بلڈ ٹیسٹ وضع کرلیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر 68 بچوں میں سے ایک ...

مزید تفصیل »

اب تک کی سب سے بڑی رسولی

نئی دلی: بھارت میں ایک 31 سالہ  شخص کے دماغ سے 1.8 کلوگرام وزنی رسولی نکال لی گئی۔ اس رسولی کو انسانی سر سے نکالی جانے والی، اب تک کی سب سے بڑی رسولی بھی قرار دیا جارہا ہے جو اپنی جسامت اور وزن کے اعتبار سے انسانی دماغ کے مقابلے میں بھی بڑی ...

مزید تفصیل »

فالج سے بچنا ہے تو سیب اور ناشپاتی کھائیں

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: سیب اور ناشپاتی سمیت کئی پھلوں اور سبزیوں میں موجود ایک اہم جزو فالج کے حملے سے روک سکتا ہے۔ ہالینڈ میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ باقاعدگی سے ناشپاتی اور سیب کھاتے ہیں تو اس سے فالج کا خطرہ 52 فیصد تک ...

مزید تفصیل »

اب آپ کی جلد آپ کی صحت بارے بتائے گی

ٹوکیو: جاپانی یونیورسٹی کے ماہرین نے الیکٹرونک جلد تیار کی ہے جو کسی شخص کی جسمانی صحت کی تفصیلات کو اسی کی جلد پر ظاہر کرسکتی ہے جبکہ دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر جیسی دیگر تفصیلات بھی اس کے ذریعے دیکھی جاسکتی ہیں۔ اس جلد کی تیاری میں باریک نینو ...

مزید تفصیل »

سافٹ ڈرنک کے زیادہ استعمال سے بانجھ پن کا خطرہ

میسا چیوسیٹس: آپ خاتون ہوں یا مرد لیکن اگر آپ اولاد کے خواہش مند ہیں تو اس کےلیے سافٹ ڈرنک کا بے تحاشا استعمال کم کرکے اسے معمول پر لانا ہوگا۔ امریکی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد کہا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے ...

مزید تفصیل »

علاج کے ضمن میں ایک مثبت پیش رفت

 واشنگٹن:  بایو ٹیکنالوجی کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے کہا ہے کہ اب ایک انسان کے تمام خلیات ساق (اسٹیم سیلز) چپ پر سموکر ان پر مختلف دوائیں آزمائی جاسکتی ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق اس عمل سے بار بار دوا کی آزمائش کا وقت بچے گا اور چپ پر ...

مزید تفصیل »

سافٹ ڈرنک کا زیادہ استعمال تولیدی صحت کے لئے نقصان دہ

ڈرنک

میسا چیوسیٹس: آپ خاتون ہوں یا مرد لیکن اگر آپ اولاد کے خواہش مند ہیں تو اس کیلیے سافٹ ڈرنک کا بے تحاشا استعمال کم کرکے اسے معمول پر لانا ہوگا۔ امریکی ماہرین نے ایک بڑے سروے کے بعد کہا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے ...

مزید تفصیل »

خون سے کولیسٹرول گھٹانے والا جین دریافت

لاس اینجلس: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کولیسٹرول دل اور بلڈ پریشر کے امراض کی وجہ بن کر لوگوں کی جانوں کا خراج لے رہا ہے۔ اب ماہرین نے ایک ایسا جین دریافت کیا ہے جو خون میں کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ اس جین کو ایم ای ایکس ...

مزید تفصیل »

مٹی میں پوشیدہ طاقتور اینٹی بایوٹک جزو دریافت

نیویارک: پوری دنیا میں جراثیم (بیکٹیریا) تبدیل ہوکر ہماری اینٹی بایوٹک دواؤں کو بھی ناکام بنارہے ہیں لیکن اب مٹی میں موجود اہم اینٹی بایوٹک جزو دریافت ہوا ہے جو بہت سخت جان بیکٹیریا تک کو تباہ کرسکتا ہے۔ نیویارک میں واقع راک فیلر یونیورسٹی میں خرد حیاتیات (مائیکروبائیالوجی) کے پروفیسر ...

مزید تفصیل »

آگاہی نہ ہونے پر کینسر سے سالانہ ہزاروں خواتین کی اموات

اسلام آباد:  ماہر ڈاکٹر قاسم محمد بٹر نے کہاکہ تقریباً80 فیصد مریض کینسرکی آخری سٹیج میں ہی آتے ہیں اوراس کی ایک وجہ آگاہی نہ ہوناہے۔  اسلام آباد میں سرینا ہوٹلز کی جانب سے عوامی سفارتکاری کے اقدام ’’رابطہ‘‘ کے تحت خواتین میں چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی کے بارے میں پینل ...

مزید تفصیل »