دلچسپ،عجیب

مردوں میں بھی میک اپ کروانے کا رحجان پیدا ہو گیا

 اسلام آباد: پاکستان میں ’مردوں کے سیلون‘ تیزی سے فروغ پاتی ایک صنعت بن چکے ہیں جس کا ثبوت مردوں کے سیلون کی تعداد میں 50 فیصد تک اضافہ ہونا ہے اور اب مردوں کے میک اپ کرانے یا پرکشش نظر آنے کے لیے سیلون جانے کو معیوب بھی نہیں سمجھا جاتا۔ ...

مزید تفصیل »

ہوائی جہاز کے سفید رنگ کی وجہ کیا ہے، جانئے

ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پرندوں کی طرح ہوامیں اڑتے ہوئے آسمانوں کی سیر کرے۔ موجودہ دور میں یہ اتنا مشکل بھی نہیں کیونکہ ہوائی جہاز کے ذریعے انسان کی یہ خواہش بہ آسانی پوری ہوسکتی ہے۔ دنیا میں بہت سے لوگ ہوں گے جو ہوائی جہاز ...

مزید تفصیل »

چین:اسے کہتے ہیں حقوق انسانی کی رعایت

بیجنگ: چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت اسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے حاملہ خاتون کو اسپتال لے جانے والی نجی گاڑی کا راستہ ...

مزید تفصیل »

امریکا : شو کے دوران بچے کا جنم

نیویارک: امریکی شہر سینٹ لوئس میں ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان نے دورانِ پروگرام ہی بچے کو جنم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی  شہر سینٹ لوئس میں واقع ریڈیو اسٹیشن دی آرچ کی میزبان کیسڈی پراکٹر نے دوران پروگرام ہی بچے کو جنم دیا۔ میزبان ...

مزید تفصیل »

کینیڈا: آٹھ سال سے ہونے والا شور ابھی تک سمجھ نہیں آیا

کینیڈا: کینیڈا کے ایک شہر کے رہائشی گزشتہ 8 برس سے پراسرار شور سن رہے ہیں لیکن اب تک اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے اور لوگ اس سے پریشانی کا شکار ہیں۔ ڈیٹرائٹ کے قریب واقع ایک چھوٹے شہر ونڈسر کے رہائشی ہر جگہ برپا ایک شور سے پریشان ...

مزید تفصیل »

مسلسل 6 گھنٹے تک 102 زبانوں میں گانے والی لڑکی

 دبئی: دبئی میں رہنے والی یہ لڑکی ساتویں جماعت کی طالبہ ہے جس نے حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے دو اعزازات اپنے نام کیے ہیں۔ ایک تو اس نے 102 زبانوں میں گانے سنائے اور دوم مسلسل 6 گھنٹے 15 منٹ تک اس نے کنسرٹ میں گانے ...

مزید تفصیل »

آرڈر کے بغیر 100سے زائد پیزے مل گئے

رلن: جرمنی میں ایک وکیل نے دھڑا دھڑ پیزا وصول ہونے پر پولیس میں رپورٹ درج کرادی اور کہا ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر کوئی شخص روزانہ ان کے دفتر کے پتے پر پیزا بھیج رہا ہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 25 دنوں سے جاری ہے۔ ڈورٹمونٹ سے تعلق رکھنے ...

مزید تفصیل »

پولیس اہلکار نے گرنے والے بچے کو ’کیچ‘ کرلیا

قاہرہ: مصری پولیس اہلکار نے تیسری منزل سے گرنے والے 5 سالہ بچے کو کیچ کرکے اس کی جان بچالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک عمارت کی تیسری منزل سے گرنے والے بچے کو پولیس اہلکار نے کیچ کرکے اس کی جان بچا ...

مزید تفصیل »

ثابت ہو گیا کہ بھارتی سانپوں سے بھی زہریلے

لکھنو:  ھارتی ریاست اتر پردیش (یوپی) میں ایک شخص نے بدلہ لینے کے لیے سانپ کا سر چبا ڈالا۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص سونی لال نے سانپ کا سر چبا ڈالا۔ سونی لال نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سانپ کا ...

مزید تفصیل »

سعودی عرب میں 30 سالہ خاتون سے شادی کرنے پر6 لاکھ روپے انعام

ریاض: سعودی عرب میں 30 سال سے زائد عمر کی خاتون سے شادی کرنے والے مرد کو 20ہزار ریال ملیں گے جو کہ قریباً 6لاکھ روپے پاکستانی بنتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ انوکھا اعلان مملکت میں کام کرنے والی ایک فلاحی تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے اور ...

مزید تفصیل »