دلچسپ،عجیب

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

Saudi teenager

سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا غیر معمولے موٹاپے کا شکار لڑکے کو علاج کے لیے کرین کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریاض: سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عمومی طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے ...

مزید تفصیل »

مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز

1002198-hotel-1511097927-276-640x480

قاہرہ: مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے اختیار کرتے ہیں لیکن مصر میں ایک ہوٹل نے عجیب ...

مزید تفصیل »

پوپائے حقیقی زندگی میں بھی موجود

996961-popay-1510688181-800-640x480

ماسکو: معروف کارٹون ’پوپائے دا سیلر مین‘ کے مرکزی کردار پوپائے کی شخصیت سے ایک شخص اتنا متاثر ہوا کہ خود بھی پوپائے جیسا بن گیا۔ لوگ اپنی زندگی میں کسی نہ کسی فلمی ہیرو سے متاثر ضرور ہوتے ہیں اوراُن جیسا بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ لوگ ...

مزید تفصیل »

ایک مسلمان جو امریکا میں ہزاروں مرتے ہوئے بچوں کا سہارا ہے

999081-bzeek-1510843050-364-640x480

لاس اینجلس: امریکہ میں ایک مسیحا ایسا بھی ہے جو جان لیوا مرض کے شکار معصوم بچوں کو اپنے گھر میں رکھ کر انہیں ہر ممکن حد تک خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مریض بچے کسی بھی وقت موت کے منہ میں جاسکتے ہیں۔ 62 سالہ محمد بزیک ایک ...

مزید تفصیل »

چین کی 5 منزلہ لائبریری جسے دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے

بیجنگ: چین کے شہر تیانجن میں حال ہی میں ایک شاندار لائبریری کا افتتاح ہوا ہے جو خوبصورتی، ڈیزائن اور سہولت کا ایک شاہکار ہے۔ اس لائبریری کی خوبصورتی دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے اور دیکھنے والے کے ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ کتابوں کی عظمت کے عین شایانِ ...

مزید تفصیل »

ٹرین 20 سیکنڈ پہلے روانہ ہونے پر ریلوے کو معافی مانگنی پڑگئی

999795-train-1510898962-382-640x480

ٹوکیو: جاپان میں ریل کمپنی کو ٹرین کےمقررہ وقت سے 20 سیکنڈ جلد روانہ کرنے کے لئے عوام سے معافی مانگنی پڑگئی۔ پاکستان میں ٹرین کی آمدورفت میں تاخیر معمول کی بات سمجھی جاتی ہے، لوگ اس تاخیرکے اتنے زیادہ عادی ہوگئے ہیں کہ کبھی غلطی سے ٹرین اپنے مقررہ وقت ...

مزید تفصیل »

شادی کی صحیح عمر کیا ہے، اپنے ستاروں سے جانیے

995173-marriagemainimage-1510653359-847-640x480

کراچی: دو لوگوں کے درمیان مضبوط رشتے کی بنیاد رکھنے اور خاندان کو آگے بڑھانے کا نام شادی ہے۔ شادی وہ خوبصورت رشتہ ہے جس میں صرف عورت اور مرد ہی نہیں بلکہ دو خاندان آپس میں جڑتے ہیں اورآغاز ہوتا ہے نئے رشتوں کا۔ برصغیر پاک و ہند میں شادی ...

مزید تفصیل »

کیا اسامہ بن لادن ہی امام مہدی تھے؟

usama bin ladin

امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی طرف سے اسامہ بن لادن کی جاری کی جانے والی دستاویزات میں ان کی ہاتھ سے لکھی گئی 230 صفحات کی یادداشتیں بھی شامل ہیں جن میں زیادہ تر اپنے اہل خانہ سے ہونے والی گفتگو اور خوابوں کا تذکرہ کیا گیا ...

مزید تفصیل »

دبئی میں گالی دینے پر 57 ہزار روپے جرمانہ مقرر

996592-dubai-1510664366-487-640x480

دبئی: دبئی میں گالی دینے، چیک باؤنس ہونے اور ہوٹل کے کمرے کا کرایہ ادا نہ کرنے پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی حکومت نے عدلیہ پر مقدمات کا بوجھ کم کرنے کےلیے کم سنگین جرائم پر پولیس اور فیملی پراسیکیوشن ونگز کو جرمانے کے اختیارات ...

مزید تفصیل »

چوروں نے سرنگ کھود کر بینک کا صفایا کردیا

996638-bankrobbery-1510667148-667-640x480

 ممبئی: بھارت میں چوروں نے 50 فٹ لمبی سرنگ کھود کر بینک سے ایک کروڑ روپے نقد اور قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے مضافاتی علاقے نوی ممبئی میں چوروں نے بینک ڈکیتی کے لیے انوکھا طریقہِ واردات اپنایا اور زیرِ زمین سرنگ کھود کر ایک کروڑ روپے لوٹ ...

مزید تفصیل »