علاقائی

راولپنڈی اسلام آباد میں بوندا باندی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

 ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا راج ۔ اسلام آباد میں بوندا بادی سے خنکی مزید بڑھ گئی، دیر بالا کے پہاڑی علاقوں میں آسمان سے گرتے سفید موتیوں نے سماں باندھ دیا۔ راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں رات گئے بوندا باندی ہوئی جس سے ٹھنڈ میں ...

مزید تفصیل »

کوئٹہ میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں بھائی گرفتار

7 سالہ بچے حسان شاہ

کلی اسماعیل کے علاقے میں کم سن طیبہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے الزام میں اس کے اپنے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اقبال جرم کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں اتوار کو 13 سالہ طیبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے ...

مزید تفصیل »

جڑانوالہ،گھر کے باہر سے اغواء ہونیوالی 12 سالہ ماہ نور بازیاب

دس سالہ سوتیلی بیٹی

 جڑانوالہ میں گھر کے باہر سے اغواء ہونے والی 12 سالہ ماہ نور کو بازیاب کروا لیا گیا۔ پولیس نے ملزم ایوب کو منصورہ آباد فیصل آباد سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو بازیاب کرا کے والدین کے سپرد کر دیا گیا ۔ گزشتہ ...

مزید تفصیل »

سب انسپکٹر نے 8 افراد کو کچل دیا، 2 جاں بحق، ملزم گرفتار

 لاڑکانہ میں سب انسپکٹر کی گاڑی بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر کھڑے افراد پر چڑھ دوڑی، 2 نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ ولید کے علاقے میں علی مرتضی چانڈیو کی گاڑی نے بے قابو ہو ...

مزید تفصیل »

زیر حراست ڈاکو کو چھڑانے کے لئے ساتھیوں کا پولیس پارٹی پر حملہ

سپر ہائی وے

 اوکاڑہ میں ڈاکوؤں نے زیر حراست اپنے ساتھی ڈاکو کو چھڑانے کے لئے پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے ولی چوک کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ پیش آیا جس میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 3 فرار ہو گئے۔ پولیس گرفتار ملزم کو نشاندہی کیلئے لے ...

مزید تفصیل »

جڑانوالہ میں (ن) لیگ کے جلسہ میں ساؤنڈ سسٹم کا سٹیج گر گیا

ن لیگ کے جلسہ میں ساؤنڈ سسٹم کا سٹیج گر گیا،جلسے میں آئے کئی کارکنا ن کے زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو جڑانوالہ میں مسلم لیگ (ن) نے سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا۔جلسہ گاہ میں شدید بد نظمی دیکھنے کو ملی اور جلسہ کو منظم بنانے ...

مزید تفصیل »

فیصل آباد، الائیڈہسپتال سے 6 دن کی بچی مبینہ طور پر اغواء 

فیصل آباد میں الائیڈہسپتال سے 6 دن کی بچی مبینہ طور اغواء کر لی گئی، والدین پر غم کا پہاڑ ٹوٹ گیا۔ہسپتال انتظامیہ نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ہسپتالوں سے بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہ تھم سکیں، فیصل آباد کے الائیڈہسپتال میں بھی بچی کے اغوا ء ...

مزید تفصیل »

ملتان، انفلوائزہ سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے ، تعداد 40 ہو گئی

ملتان میں سیزنل انفلوائزہ سے مزید 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیزنل انفلوائزہ کی مزید 6 مریضوں میں تصدیق ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق ملتان میں نشترہسپتال میں انتقال کرنے والے مریضوں میں 1 خاتون اور 1 مرد شامل ...

مزید تفصیل »

حوا کی بیٹی انصاف لینے پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی) روزنامہ آفتاب کے توسط سے ہوا کی بیٹی انصاف لینے پہنچ گئی۔ 20سالہ عدن زہرہ دختر محمد اختر کی تھانہ ہنجروال پولیس کو دی گئی درخواست کے مطابق سوتیلا باپ محمد اختر حسین ولد فضل دین‘ اختر کا بیٹا اسد علی‘ میرے ساتھ زبردستی زنا کاری کرتے ہیں‘ ...

مزید تفصیل »

کرپشن اور لوٹ مار حساب شہباز شریف کو دینا پڑے گا

 پاکستان تحر یک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نون لیگ نے اپنے دور اقتدار میں غریب عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اضافہ کیا ہے ،عام آدمی حکومت کی عوام دشمنی پالیسیوں سے شدید متاثر ہوا ہے حکومت کا چھٹی بار پٹرول کی قیمتوں میں ...

مزید تفصیل »