پاکستان

نیب آفس کے باہررینجرزنے کنٹرول سنبھال لیا

رینجرز

. . لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظرپنجاب رینجرزکا دستہ نیب لاہورکی عمارت کے گرد تعینات کردیا گیا ہے۔ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد بیوروکریسی کے احتجاج پرنیب آفس کی سیکیورٹی مزید بڑھاکررینجرز تعینات کردی گئی۔ نیب لاہورکی ٹھوکرنیاز بیگ میں عمارت کی سیکیورٹی ...

مزید تفصیل »

لاڑکانہ میں فائرنگ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ

لاڑکانہ : سندھ کے علاقے لاڑکانہ میں کاروکاری کے الزام میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرہ میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے کاروکاری کے الزام میں ...

مزید تفصیل »

لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آج مزید بارش کی پیش گوئی

لاہور: لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے جاتی سردی پھر لوٹ آئی ،راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور،چکوال اور دیگر حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت کئی شہروں راولپنڈی، سرگودھا، فیصل آباد، گوجرانوالہ ،چیچہ وطنی، گجرات، بہاولپور، ٹوبہ ٹیک سنگھ، رحیم یار ...

مزید تفصیل »

مریم نواز کو آج سونے کا تاج پہنایا جائے گا۔۔۔ آخر کیوں ؟

. . سرگودھا: سرگودھا میں مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا کنونشن آج ہوگا، جس سے مریم نوازخطاب کریں گے ،کنونشن کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے،اس موقع پر مریم نواز کو سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا۔ سرگودھا میں مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا ...

مزید تفصیل »

احتساب کے نام پرسول افسران کی تضحیک و تذلیل نہ کی جائے

احتساب کے نام پرسول افسران کی تضحیک و تذلیل نہ کی جائے، سول افسران کے اجلاس کا اعلامیہ جاری لاہور میں جمعتہ المبارک 23 فروری پنجاب کے سول افسران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی اور وفاقی سروسز کے تین سو سے زائد افسران نے شرکت کی، اس ...

مزید تفصیل »

پی ایس ایل تھری : کراچی کنگز نے میدان مار لیا

کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

دبئی: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی۔دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 19 رنز سے شکست دیدی، کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 150 رنز کا ...

مزید تفصیل »

صحافی نے احسن اقبال کی ٹویٹ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ایف اے ٹی ایف کی لسٹ میں پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی کا شکریہ ادا کیا تو غیر ملکی صحافی سکندر کرمانی نے کہا کہ پاکستان کے ان دوستوں کا بھی تذکرہ ہونا چاہیے جن کے پاس آپ نے حال ...

مزید تفصیل »

کوئی مسلمان مذہب تبدیل نہیں کر سکتا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پابندی لگادی

قائم مقام ڈی جی نادرا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نادرا کو عدالتی حکم کے بغیر کسی مسلمان کے مذہب کی تبدیلی سے روک دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں انتخابات 2018 ایکٹ میں ختمِ نبوتﷺ قانون میں ترامیم کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی ...

مزید تفصیل »

مجھ سے وہ کھیل نہ کھیلیں جو میں نے ایجاد کیا,جسٹس آصف کھوسہ نے ایسا کیوں کہا؟

متن وکیل کو فراہم کرنے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کے بیانات کا متن وکیل کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف ...

مزید تفصیل »

آصف زرداری نے نواز شریف کی تمام سازشیوں سے پردہ اٹھا دیا

دیگر علاقے پستی کا شکار

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کوشش ہے کہ اداروں کو کمزور کیا جائے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کبھی کہتے ہیں سینیٹ کے الیکشن سے ان کو نکال دیا گیا ہے، انہیں سینیٹ ...

مزید تفصیل »