پاکستان

ایل او سی پر صورتحال ہمارے لیے انتہائی تشویشناک ہے

faisal

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے رواں برس اب تک 100 سے زائد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے اور یہ صورت حال ہمارے لیے انتہائی تشویش کا باعث ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل ...

مزید تفصیل »

ایگزیکٹ کی جانب سے ہزاروں برطانوی شہریوں کو بھی جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کا انکشاف

axcat

 دنیا بھر میں جعلی ڈگریوں کا دھندا کرنے والی بدنام زمانہ کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے ہزاروں برطانوی شہریوں کو بھی جعلی ڈگریاں فروخت کرنے اور دھمکیاں دے کر پیسے اینٹھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے ایک رپورٹ میں کیا ...

مزید تفصیل »

متحدہ اپوزیشن کا احتجاج شہباز حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہو گا، فواد چوہدری

fawad ch

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے معاملے پر شروع ہونے والا متحدہ اپوزیشن کا احتجاج شہباز شریف کی حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہو گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا ...

مزید تفصیل »

ملتان: موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ مزید 2 مریض جاں بحق، تعداد 23 ہوگئی

178494_9337176_updates

ملتان میں موسمی انفلوئنزا وائرس کے باعث خاتون سمیت 2 مریض لقمہ اجل بن گئے، جس کے باعث اس مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 23 تک جاپہنچی۔ نشتر اسپتال ذرائع کے مطابق موسمی انفلوئنزا سے متاثرہ ایک 48 سالہ خاتون اور ایک 80 سالہ شخص دم توڑ گیا، جن کا ...

مزید تفصیل »

حنیف عباسی نے عمران خان نااہلی کیس کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل دائر کردی

178496_4154168_updates

 مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان نااہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 15 دسمبر کو عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں عدالت کے لارجر بینچ نے چیئرمین تحریک ...

مزید تفصیل »

متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کیخلاف درخواست پر نیا فل بینچ تشکیل

178497_7125060_updates

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے لیے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں نیا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔  مقامی وکیل   اے کے ڈوگر نے کل مال روڈ پر متحدہ اپوزیشن کے احتجاج کے خلاف ...

مزید تفصیل »

حکومت کی توجہ کسی اور چیز پر ہونے سے زینب کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے

khursheed shah

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ حکومت کی توجہ کسی اور چیز پر ہے اس لیے زینب کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کمسن زینب کے قتل پر گھر جاکر بچی کے والدین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...

مزید تفصیل »

تین سیاسی کزنز مل کر آئین کے خلاف کنٹینر بنا رہے ہیں

maryam orangzaib

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کنٹینر سیاست پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ملک کی ترقی کے خلاف کنٹینر بنا اور اب تین سیاسی کزنز مل کر ملک کے آئین کے خلاف کنٹینر بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو ...

مزید تفصیل »

بلوچستان میں 500 ووٹ لینے والے کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا: نواز شریف

1055813-nawazsharifPM-1515758657-767-640x480

بلوچستان میں 500 ووٹ لینے والے کو وزیراعلیٰ بنا دیا گیا: نواز شریف سمجھ نہیں آرہا کیس میں کیا ہے، اس وقت تحریکوں کا کیا مقصد ہے؟: سابق وزیراعظم کی احتساب عدالت کے باہر گفتگو اسلام آباد:  نواز شریف کا کہنا ہے کہ سمجھ میں نہیں آ رہا میرے خلاف ...

مزید تفصیل »

پرویز رشید نے چودھری نثار کو منافق قرار دے دیا

Pervaiz Rasheed Chaudhry Nisar

پرویز رشید نے چودھری نثار کو منافق قرار دے دیا چوہدری نثار نے ایک الیکشن انتخابی نشان شیر کے بغیر لڑا اور بُری طرح ہار گئے: لیگی رہنما کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے چوہری ثنار کو منافق قرار دے دیا۔ ...

مزید تفصیل »