سائنس،ٹیکنا لوجی

سمارٹ فون اب خوردبین کا کام بھی کرے گا

 پرتھ: اگرچہ بعض ایپس سے اسمارٹ فون بہت چھوٹی اور باریک اشیا کی تفصیلی تصاویر لے سکتے ہیں لیکن انہیں خردبینی طاقت دینے کےلیے خاص لینس کی ضرورت ہوتی ہے جو اب ایک تھری ڈی پرنٹر سے تیار کردہ سادہ سے آلے کے ذریعے ممکن ہوچکی ہے۔ آسٹریلیا میں واقع اے ...

مزید تفصیل »

ہاتھ ہلائیں اور فون چارج کریں

نیویارک: چینی اکیڈمی برائے سائنسز اور یونیورسٹی آف بفیلو امریکہ کے ماہرین نے مشترکہ طور پر ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جس کے ذریعے آپ جسمانی حرکات وسکنات سے فون چارج کرسکیں گے۔ اس ٹیم نے ایک ٹرائبو الیکٹرک جنریٹر بنایا ہے جو چھوٹی دھاتی ٹکیوں کی شکل میں ہے ...

مزید تفصیل »

چین نےخودکار بحری جنگی جہازوں کا سب سے بڑا مرکز قائم کرلیا

بیجنگ: چین نے ٹیکنالوجی کے اگلے شعبے میں جست لگاتے ہوئے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے جس کے تحت وہ روبوٹ بحری جہاز بلکہ خودکار بحری جنگی جہازوں کا سب سے بڑا عالمی مرکز قائم کررہا ہے۔ یہ مرکز مکاؤ کے شمال میں ’وانشین میرین ٹیسٹ سائٹ ‘ کے نام ...

مزید تفصیل »

درجہ حرارت میں تبدیلی سے بجلی بنانے والا آلہ تیار

بوسٹن:  امریکی ماہرین نے درجہ حرارت کی تبدیلی سے بجلی تیار کرنے کا حیرت انگیز آلہ بنالیا ہے۔ میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے ایک نیا آلہ بنایا ہے جسے تھرمل ریزونیٹر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ آلہ ہوا میں درجہ حرارت کی تبدیلی سے ...

مزید تفصیل »

دنیا کے خطرناک ترین آتش فشاں پہاڑ کے دوبارہ پھٹنے کا خدشہ

ٹوکیو: تاریخ میں خوفناک ترین آتش فشانی کے واقعے کی وجہ بننے والا جاپانی آتش فشاں پہاڑ اب دوبارہ فعال ہوگیا ہے اور ماہرین نے اس کی ممکنہ ہولناکی سے خبردار کیا ہے۔ ماضی بعید میں یہ آتش فشاں ارضی تاریخ کی ہولناک تباہی کرچکا ہے۔ اب سے 7 ہزار سال ...

مزید تفصیل »

ہوا میں معلق واحد ایٹم کی پہلی حیرت انگیز تصویر

 لندن: اسکول میں ہمیں پڑھایا جاتا رہا ہے کہ مادے کا سب سے چھوٹا جزو ایٹم ہے جسے دیکھنا محال ہے؛ اور یہ کہ ہمارے جسم سمیت کائنات کی ہر شے ایٹموں سے مل کر بنی ہے لیکن اب اہم خبر یہ آئی ہے کہ مادے کی اس چھوٹی اکائی یعنی ...

مزید تفصیل »

واٹس ایپ کا ڈیلیٹ شدہ پیغام اصل میں ختم نہیں ہوتا

نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ڈیلیٹ کیا گیا میسج درحقیقت ختم نہیں ہوتا اور وہ ریپلائی کرنے والے شخص کے پاس موجود ہوتا ہے۔ یہ انکشاف ایک معروف ویب سائٹ نے کیا ہے جس میں  بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال ڈیلیٹ کا فیچر ...

مزید تفصیل »

گوگل کے تصویری سرچ آپشن میں اہم تبدیلیاں

کیلیفورنیا: انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے تصاویر کی سرچنگ آپشنز میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے ’ویو امیج‘ کا بٹن ختم کردیا جب کہ ’سرچ بائے امیج‘ کی سہولت سے بھی صارفین کو محروم کردیا۔ پہلے صارف مطلوبہ تصویر تلاش کرلیتا تھا تو امیج کھلنے کے بعد سائیڈ ...

مزید تفصیل »

اب ضروری کاموں کی لسٹ فیس بُک بنائے گا

کیلیفورنیا: فیس بک نے اپنے صارفین کی روزمرہ زندگی کو مزید واضح کرنے کےلیے کئی اہم فیچرز متعارف کرائے ہیں جن میں دن میں کرنے کے تمام ضروری کام (ٹُو ڈُولسٹ)، کام کے سلسلے میں اہم جگہوں کے دورے اور نئے سال یا ہفتے کے عہد بھی شامل کیے جاسکتے ہیں۔ ...

مزید تفصیل »

سرفنگ آسان،گوگل کروم میں اشتہارات کی بہتات ختم

کیلیفورنیا: گوگل نے صارفین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سرچ انجن کروم میں بلٹ ان ایڈ بلاکر فیچر کو ان ایبل کردیا ہے جس کے باعث غیر ضروری اور غیر متعلق اشتہارات نظر آنا بند ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق معروف سافٹ ویئر کمپنی گوگل نے بے جا ...

مزید تفصیل »